پیر کا نیزہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - متبرک، قابل تعظیم (شے) وہ نشان جو بطور علم یا جھنڈا کسی پیر کے ضرار یا خانقاہ پر نصف کیا جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - متبرک، قابل تعظیم (شے) وہ نشان جو بطور علم یا جھنڈا کسی پیر کے ضرار یا خانقاہ پر نصف کیا جائے۔